Urdu - اردو
محفوظ ملازمتیں، بہتر تنخواہ: آسٹریلیا میں جائے کار کے قوانین میں تبدیلیاں
Act (فیئر ورک ایکٹ) میں ترمیم کر کے اس میں جائے کار کے کئی مختلف نئے قوانین شامل کیے گئے ہیں۔
مزید معلومات یہاں موجود ہیں: Secure Jobs, Better Pay: Changes to Australian workplace laws (محفوظ ملازمتیں، بہتر تنخواہ: آسٹریلیا میں جائے کار کے قوانین میں تبدیلیاں)۔ صفحے پر سب سے اوپر مینو میں سے اپنی زبان چن کر معلومات کا ترجمہ حاصل کریں۔
پارٹ ٹائم اور کیژوئل (casual) ملازمین سمیت تمام ملازمین 10 دن کی بامعاوضہ عائلی تشدد اور گھریلو تشدّد کی چھٹی کے حقدار ہیں۔
عائلی تشدد اور گھریلو تشدّد کی چھٹی ایک نئی کم از کم چھٹی ہے جس کا آپ کو حق حاصل ہے، اسی طرح جیسے سالانہ چھٹی یا بیماری اور دیکھ بھال کرنے کی چھٹی ہوتی ہے۔
یہ چھٹی ان تاریخوں سے دستیاب ہوگی:
- 1 فروری 2023 – بڑے کاروباری آجروں کے
- 1 اگست 2023 – چھوٹے کاروباری آجروں کے ملازمین کے لیے
ہماری ویب سائٹ پر مزید معلومات جلد دستیاب ہوں گی۔
نئی بامعاوضہ ر عائلی تشدد اور گھریلو تشدّد کی چھٹی کے بارے میں مزید جانیں۔ ترجمے کے لیے صفحے کے اوپر
اس صفحے پر دی گئ معلومات سے آپ کو کام پر اپنے حقوق اور فرائض سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ معلومات ان لوگوں میں سے اکثر کیلئے اطلاق پاتی ہیں جو آسٹریلیا میں کام کرتے ہیں یا دوسروں کو ملازمت دیتے ہیں۔
اگر آپ کو انٹرپریٹر (مترجم) کی ضرورت ہے تو:
- لوکل کال کی قیمت پر 131 450 پر تحریری اور زبانی ترجمے کی سروس (TIS)کو فون کریں
- TIS کے آپریٹر کو بتائیں کہ آپ کونسی زبان بولتے ہیں
- TIS کے آپریٹر کو 13 13 94 پرFair Work Infolineسے فون ملانے کو کہیں۔
آپ کو جن معلومات کی ضرورت ہے، وہ حاصل کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں۔
- اردو فیئر ورک معلوماتی بیان / Fair Work Information statement
- اردو فیئر ورک معلوماتی بیان / Fair Work Information statement
- انگلش فیئر ورک معلوماتی بیان / Fair Work Information statement
- انگلش فیئر ورک معلوماتی بیان / Fair Work Information statement
- اردو غیر مستقل (کیژوئل) ملازمت کا معلوماتی بیان
- اردو غیر مستقل (کیژوئل) ملازمت کا معلوماتی بیان
- انگلش غیر مستقل (کیژوئل) ملازمت کا معلوماتی بیان
- انگلش غیر مستقل (کیژوئل) ملازمت کا معلوماتی بیان